بھارتی سفارت کار میری والدہ کو دھمکا رہا تھا: کلبھوشن یادیو

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں دفتر خارجہ میں کلبھوشن یادیو کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد کے تاثرات کی ویڈیو جاری کر دی گئی، ویڈیو بیان میں کلبھوشن یادیو کا کہنا ہے کہ میری والدہ اور اہلیہ کے ساتھ آنے والا بھارتی سفارت کار میری والدہ کو دھمکا رہا تھا۔