لاہور میں عورتیں 8 مارچ کو سڑکوں پر نکلنے کے لیے تیار

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور ہائی کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ رائے کا اظہار ہر شہری کا حق ہے اور مارچ کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جانی چاہئے، ساتھ ہی مارچ کے منتظیمن کو بھی پابند کیا کہ وہ شرکا کی اخلاقی حدود کا احترام یقینی بنائیں۔ لاہور میں عورت مارچ کے منتظیمین اور مخالفین اپنے موقف کی کیا دلیل دے رہےہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ