کرکٹ ٹیم کا پانچ روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں شروع
Your browser doesn’t support HTML5
سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا ہے۔ کیمپ پانچ روز تک جاری رہے گا۔
Your browser doesn’t support HTML5