پیڑوں والی لسی کا مزہ ہی کچھ اور ہے!
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور کے مشہور فیکے کی لسی بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ سات دہائیوں سے اس لسی کو بنانے کی ترکیب ایک راز ہے جو صرف ان کے خاندان کے پاس ہے۔
Your browser doesn’t support HTML5