فاؤنٹین ہاوس لاہور، ذہنی امراض کے علاج کا فعال ادارہ

Your browser doesn’t support HTML5

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی بحالی کے لئے دنیا بھر میں 330 ادارے فاؤنٹین ہاؤس کے نام سے کام کر رہے ہیں۔ نیویارک کے بعد لاہور وہ دوسرا شہر ہے جہاں فاؤنٹین ہاؤس نے اپنے دروازے کھولے۔ ثمن خان کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے