پتلی تماشے کے ذریعے برداشت کا سبق
Your browser doesn’t support HTML5
کیا عدم برداشت کے بڑھتے رُحجان کا آرٹ کے ذریعے مقابلہ کیا جا سکتا ہے؟ پاکستان میں رفیع پیر تھیٹر پُتلی تماشے کے ذریعے بچوں کو سال ہا سال سے احترام اور محبت کا درس دے رہا ہے۔ ثمن خان کی ویڈیو رپورٹ۔