پاکستان کو شدید طوفانوں اور خشک سالی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: رپورٹ

Your browser doesn’t support HTML5

دی اکانمسٹ کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو مستقبل قریب میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے شدید طوفانوں اور خشک سالی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات جانتے ہیں گیتی آرا انیس سے۔