'میڈیا نے اپنا احتساب نہیں کیا'

Your browser doesn’t support HTML5

معروف اینکر پرسن ماریہ میمن کہتی ہیں کہ پاکستان میں میڈیا نے آزادی پائی اور کھوئی ہے۔ موجودہ حالات کے لیے وہ میڈیا اداروں کے فیصلوں کو بھی ذمہ دار قرار دیتی ہیں۔ دیکھیے ماریہ میمن کی وائس آف امریکہ کی سارہ زمان سے گفتگو۔