پاکستان میں طبی عملے پر تشدد کیوں ہوتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کی توڑ پھوڑ کے بعد سے اس پر پاکستان میں بحث ہو رہی ہے۔ ڈاکٹروں اور طبی عملے پر تشدد کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ ملک بھر میں آئے روز ایسے واقعات پیش آتے ہیں۔ آخر پاکستان میں لوگ طبی عملے پر تشدد کیوں کرتے ہیں، بتا رہے ہیں ریڈ کراس سے وابستہ ڈاکٹر میرویس خان۔