انسداد دہشت گردی کے نام پر مذہبی اقلیت ’نشانے پر‘

Your browser doesn’t support HTML5

سات ستمبر وہ دن جب 42 سال قبل پاکستان میں احمدی برادری کو ایک آئینی ترمیم کے ذریعے غیر مسلم قرار دیا گیا تھا۔ اب بھی احمدی برداری کو عدم برداشت اور انتہا پسندی کے نام پر استحصال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیل عائشہ تنظیم کی اس ویڈیو رپورٹ میں