والدین کے سائے سے محروم بلند حوصلہ لڑکیوں کی عید

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ایک محتاط اندازے کے مطابق لگ بھگ 40 لاکھ بچے ایسے ہیں جن کے سروں پر ماں باپ کا سایہ نہیں۔ ان بچوں میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو خیراتی اداروں کی طرف سے بنائے گئے خصوصی مراکز میں رہتے ہیں۔صبا ہومز اسلام آباد بھی ایک ایسا ادارہ ہے جو خاص طور پر یتیم بچوں کے لیے بنایا گیا ہے