عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد سامنے آنے والا رد عمل

Your browser doesn’t support HTML5

پاناما کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ طور پر وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو نااہل قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسمبلی کی رکنیت سے ان کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کرے۔