عماد یوسفزئی: بصارت سے محروم پرعزم صحافی
Your browser doesn’t support HTML5
پشاور کے ایک انگریزی اخبار سے منسلک عماد یوسفزئی بصارت سے محروم ہیں، تاہم بینائی نہ ہونے کے باوجود نہ صرف انھوں نے صحافت کی تعلیم مکمل کی بلکہ عام صحافیوں کی طرح اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں یہ راستہ ان کے لیے کتنا کٹھن تھا بتار ہے ہیں عمر فاروق اپنی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔