ویڈیوز تاروجبہ کے مشہور چپلی کباب اگست 13, 2019 Your browser doesn’t support HTML5 یہاں کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ کباب کے لیے قیمہ خود بنایا جاتا ہے۔اس میں مصالحے کے ساتھ ساتھ سبز اور لال مرچ استعمال کی جاتی ہے۔