عدالتی کمیشن میں خفیہ اداروں کے لوگ 'شامل نہیں ہو سکتے': اسحاق ڈار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا تھا کہ آئین کے تحت عدالتی کمیشن صرف ججوں پر مشتمل ہوتا ہے اور اس میں خفیہ اداروں کے حکام شامل نہیں کیے جا سکتے۔