پی ٹی ایم کارکن ارمان لونی کی لاش ورثا کے حوالے

Your browser doesn’t support HTML5

پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکن ارمان لونی کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کل تک متوقع ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اُن کی ہلاکت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔