کوئٹہ کی بلوچی چپل ثقافت کی عکاس

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ کی ہاتھ سے بنی ہوئی بلوچی چپل کے چرچے ملک بھر میں ہیں، نت نئے ڈیزائن اور رنگوں پر مشتمل اس چپل کے خریدار ملک بھر میں موجود ہیں۔ عید کے موقع پر مانگ بڑھنے کے باعث کاریگر دن رات کام میں مصروف ہیں۔