’آرٹ کے ذریعے تمام اقوام ایک پلیٹ فارم پر آ سکتی ہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ کے ہزارہ آرٹسٹ فورم کا مقصد نوجوانوں کو فنونِ لطیفہ کے مختلف شعبوں سے روشناس کروانا ہے تاکہ دہشت گردی اور مذہبی انتہاپسندی کے خوف کو کم کر کے اعتدال پسند رویوں کو فروغ دیا جا سکے۔