’سوچا تو کبھی نہیں تھا کہ گورنر بنوں گا‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر محمد رفیق رجوانہ نے وائس آف امریکہ سے انٹرویو میں بتایا کہ اُنھوں نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ ملک کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کے گورنر بنیں گے۔