’شدت پسندی نے بہت متاثر کیا‘

Your browser doesn’t support HTML5

راحت گل کا تعلق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان سے ہے، وہ ہیں تو پھل فروش لیکن اُنھیں رباب بجانے کا شوق ہے۔ راحت گل کہتے ہیں کہ شدت پسندی اور دہشت گردی کی وجہ سے کئی لوگوں نے یہ شوق ہی چھوڑ دیا۔