جنرل راحیل شریف کا آرمی پبلک اسکول کے بچوں کا استقبال

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کا آرمی پبلک اسکول جب دوبارہ کھلا تو فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنی اہلیہ کے ہمراہ وہاں طالب علموں اور اُن کے والدین کے استقبال کے لیے موجود تھے۔ اُنھوں نے اسکول کی اسمبلی میں شرکت کی اور کہا کہ بچے پرعزم ہیں اور اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔