پاکستانی چڑیا گھر میں ’تین ننھے شیر‘

Your browser doesn’t support HTML5

راولپنڈی میں نیشنل ایوب پارک کے چڑیا گھر ’’جنگل ورلڈ زو‘‘ میں بنگال ٹائیگر نسل کی شیرنی پالی نے تین بچوں کو جنم دیا جو ان دنوں چڑیا گھر آنے والوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔