راولپنڈی کا مشہور لیمن سوڈا

Your browser doesn’t support HTML5

راولپنڈی کی مرکزی شاہراہ پر پپو جی کا لیمن سوڈا نہایت ذائقہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ بہت مشہور ہے جسے لوگ دور دور سے پینے آتے ہیں۔ واجد حسین کی ڈیجٹل رپورٹ