لاہور کی آلودہ فضا؛ اینٹی اسموگ اسکواڈ کیا اقدامات کر رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاہورمیں آلودگی کی وجہ سے ایئر کوالٹی بدترین درجے تک پہنچ چکی ہے۔ شہر اور گردونواح کی فضا فیکڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں سے خراب ہورہی ہے، ایسے میں پنجاب کا محکمۂ ماحولیات کا اینٹی اسموگ اسکواڈ کیا کر رہا ہے؟ جانیے لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں۔