ساہیوال کا کول پاور پلانٹ ماحول دوست ہے یا نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ساہیوال کول فائر پاور پلانٹ کے قریب رہنے والے لوگ کچھ عرصہ سے ماحول کے آلودہ ہونے کی شکایت کر رہے ہیں۔ اس منصوبے سے منسلک لوگوں کا دعویٰ ہے کہ سائنس اس قدر ترقی کر چکی ہے کہ کوئلے سے بجلی بنانے کا عمل اب محفوظ ہو چکا ہے اور ماحول کے لئے خطرہ نہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ