میرپور کے زلزلہ زدہ گاؤں، لوگ اپنی مدد آپ میں مصروف

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس سے عمارتیں زمین بوس ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ کیکری کے مکین بدستور خوف میں مبتلا ہیں، ہماری نمائندہ گیتی آرا اور واجد علی شاہ کی ڈیجیٹل رپورٹ۔