سعودی عرب کی سرحدی خود مختاری کا دفاع کیا جائے گا: خواجہ آصف

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں بتایا کہ سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں پاکستان سے زمینی فوج کے علاوہ فضائی اور بحری مدد کے حصول کی اُمید کا اظہار کیا ہے۔