پاکستان کا بیلسٹک میزائل ’شاہین تھری‘ کا تجربہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان نے پیر کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین تھری‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق 2750 کلو میٹر تک مار کرنے والا یہ میزائل جوہری اور روایتی ہتھیار اپنے ہدف تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔