'چھ مہینے، سال میں جنگ ہوتے دیکھ رہا ہوں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے حالیہ فیصلے کے بعد کشمیر میں مسلح جدوجہد تیز ہوگی اور بھارت اس کا الزام بھی پاکستان پر لگائے گا۔