'جماعت الدعوة جیسی تنظیمیں پاک امریکہ تعلقات کی خرابی کی بڑی وجہ'

Your browser doesn’t support HTML5

اس سال فروری میں صدر پاکستان نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کیا تھا جس کے تحت وہ تنظیمیں جنہیں اقوام متحدہ کالعدم قرار دے چکی ہے پاکستان میں بھی کالعدم ہوں گی۔ لیکن اس آرڈینینس کی آئینی مدت صرف 4 ماہ تھی۔ جانتے ہیں سحر خان سے۔