دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی جاری ہے: پاکستان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردوں کے خلاف قطع نظر اس کے کہ وہ کون ہیں کارروائیاں کر رہا ہے۔