تمام دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی ختم ہونی چاہیے

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن میں مختلف تھنک ٹینکس سے منسلک جنوبی ایشیائی امور کے ماہرین نے اپنی ایک رپورٹ میں نئی امریکی انتظامیہ کو تجویز دی ہے کہ وہ پاکستان پر زور د ے کہ اسے بلا تفریق تمام اسلامی عسکریت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے جو کہ امریکہ کے مفاد میں بھی ہے۔