پاکستان: سیاسی کشیدگی سے سیاحت کا شعبہ بھی متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں جاری سیاسی کشیدگی اور حکومت مخالف دھرنوں کے باعث جہاں معاشی اور سماجی شعبے متاثر ہو رہے ہیں وہیں سیاحتی سرگرمیوں میں بھی قابل ذکر حد تک کمی دیکھی گئی۔ اس بارے میں پاکستان ’ٹورزم ڈویلپمنٹ اتھارٹی‘ "پی ٹی ڈی سی" کے سربراہ چودھری کبیر احمد خان کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو