پاکستان کے خوبصورت مقامات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سیاحتی مقامات کی کمی نہیں، بلوچستان کی تحصیل خضدار کا علاقہ مولا اور یہاں دو پہاڑوں کے بیچ سے نمودار ہوتی قدرتی آبشار چوٹک سیاحوں میں خاصی مقبول ہے۔ وی او اے اردو کے نمائندے نے اس علاقے کو جانے والے ایک ٹولے کو جوائن کیا اور اس حسین فن پارے کو پیش کیا ہے اس ویڈیو رپورٹ میں۔