شوخ رنگوں سے مزین ٹرک آرٹ میں بچوں کی دلچسپی

Your browser doesn’t support HTML5

ٹرک آرٹ کی انفرادیت سے بچوں کو روشناس کروانے کے لیے لوک ورثہ اسلام آباد میں ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں اسکول کے بچوں نے بڑے انہماک سے حصہ لیا۔