پاک ترک اسکولوں کو بند نہیں کرنا چاہیئے: عام لوگوں کی رائے

Your browser doesn’t support HTML5

اسکول انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ پاکستان میں اس تعلیمی ادارے کی مجموعی طور پر 28 شاخیں ہیں اور اُن تمام کے پرنسپل ہٹا دیئے گئے ہیں۔ پاک ترک اسکولوں کے مستقبل کے بارے میں عام لوگوں نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں اپنے خدشات کا اظہار کچھ یوں کیا۔ تفصیل ویڈیو رپورٹ میں