’پاکستان امریکہ تعلقات مزید بگڑ سکتے ہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد اور واشنگٹن میں ہونے والی حالیہ کچھ ملاقاتوں سے تاثر ملتا ہے کہ دونوں ملک تعلقات میں تناؤ کم کرنے کی بھرپور کوشش میں ہیں۔ ایسے میں اسلام آباد میں ایک امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے ایک پاکستانی شہری کی ہلاکت کے واقعے نے صورت حال کو ایک بار پھر سے پیچیدہ کر دیا ہے۔