امریکی انتخابات کے بارے میں پاکستان میں دلچسپی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں تجزیہ کاروں اور عام لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی مہم اور پیش رفت کو دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں۔