لاہور کے چھانگامانگا جنگل میں گدھ کی افزائش کا مرکز
Your browser doesn’t support HTML5
گدھ ایک ایسا پرندہ ہے جس کا سوچ کر عموما لوگوں کو گھن آتی ہے۔ سفید پیٹھ والا گدھ جو کبھی ایشیا اور افریقہ کے کئی ملکوں میں پایا جاتا تھاناپید ہونے کے قریب ہے۔ پاکستان میں اس کی افزائش نسل کی کوششیں 10 سال سے جاری ہیں اور اب ان کے کچھ مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں ۔