پاکستان میں پانی کی کمی، خطرے کی گھنٹی کون سن رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کا شمار دنیا کے ان 36 ملکوں میں ہوتا ہے جو پانی کی کمی کے لحاظ سے سب سے زیادہ دباو کا سامنا کر رہا ہے۔ خطرے کی گھنٹی کچھ برسوں سے بج رہی ہے مگر کون سن رہا ہے؟، اس بار ے میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے چیف ایگزیکٹو افسر حماد نقی خان کی بات چیت اس وڈیو میں۔