پاکستان میں گندم کی قلت کا ذمہ دار کون؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آٹے کا حالیہ بحران گندم کی بروقت سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے پیدا ہوا ہے جب کہ حکومت اس کمی کا ملبہ ذخیرہ اندوزوں پر ڈال رہی ہے۔ لیکن گندم کی قلت میں ایک پہلو موسمیاتی تبدیلیوں کا بھی ہے۔ دیکھیے راولپنڈی سے نذر الاسلام کی رپورٹ۔