صدیوں پرانی کھڈی کی صنعت توجہ کی طالب

Your browser doesn’t support HTML5

صدیوں پہلے انسان نے کپڑے کی تیاری کے لیے کھڈی کا استعمال شروع کیا جو اب بھی رائج تو ہے لیکن مشینوں کے اس جدید دور میں اس گھریلو صنعت سے وابستہ افراد خود اپنی سفید پوشی کا بھرم رکھنے کے لیے کوشاں دکھائی دیتے ہیں۔