پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی ایک بڑا سیکیورٹی چیلنج

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آبادی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد آبادی میں اضافے کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے بارے میں آگاہی کے علاوہ خاندانی منصبوبہ بندی کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے۔