پاکستان میں صحافیوں کے لیے خطرات بڑھ رہے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں صحافیوں نے ریلیاں نکالیں اور اپنے مسائل پر بات کی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی ایک ایسی ہی ریلی کے دوران صحافیوں نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ صحافیوں کے لیے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔