اپنے خاندان کے کم عمر کفیل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں لاکھوں بچے اسکول جانے کی عمر میں مزدوری کرنے پر مجبور ہیں اور اس کی بنیادی وجہ تقریباً ایک ہی ہے، غربت اور بڑے کنبے کی کفالت میں معاونت۔