زکا وائرس کی تشخیص کی سہولت نہیں ہے: سائرہ افضل تارڑ

Your browser doesn’t support HTML5

صحت کی سہولتوں سے متعلق وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ زکا وائرس کی تشخیص اور اس خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان نے عالمی ادارہ صحت ’ڈبلیو ایچ او‘ سے تکنیکی مدد طلب کی ہے۔