ٹرمپ اور بائیڈن کے متعلق پاکستانی امریکیوں کی رائے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں پاکستانی امریکی کیا سوچ رکھتے ہیں اور بائیڈن کی ممکنہ نئی انتظامیہ سے ان کی کیا توقعات ہیں؟ یہ جاننے کی کوشش کی ہے وائس آف امریکہ کے آؤنشمن اپٹے نے لانگ آئی لینڈ میں کچھ پاکستانی امریکیوں سے۔