ہارورڈ یونیورسٹی میں کوانٹم فزکس پر دو مقالے لکھنے والی منحل گردیزی

Your browser doesn’t support HTML5

منحل گردیزی کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے ہارورڈ یونیورسٹی نے گریجویشن سے پہلے ہی انہیں فیلو شپ آفر کی اور 23 سال کی عمر میں وہ ہارورڈ یونیورسٹی میں کوانٹم فزکس فیلو بن گئیں۔ انہوں نے یہ کامیابی کیسے حاصل کی،جانیے اس ویڈیو میں۔