پاکستانی امریکی کس بنیاد پر ووٹ دیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخابات برائے 2020 میں پاکستانی امریکیوں کے لیے کون سے معاملات اہم ہیں؟ وہ کن مسائل کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ووٹ ڈالیں گے اور اپنے مسائل کے حل کے لیے وہ سیاسی نظام میں خود کتنا متحرک کردار ادا کر رہے ہیں؟ دیکھیے نیلوفر مغل کی رپورٹ میں