پاکستانی بھائیوں کا ہلدی سے تیار کردہ مشروب

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے شہر ملواکی میں مقیم دو پاکستانی بھائیوں کا ہلدی سے تیار کردہ مشروب امریکی فوجی بیسز میں بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ قوتِ مدافعت بڑھانے والے اس مشروب کو گزشتہ برس امریکی میگزین 'فوربز' نے بہترین اور صحت بخش مشروبات کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ دونوں بھائیوں نے اس برانڈ کی بنیاد کیسے رکھی اور اس کی کامیابی کی کیا وجہ ہے؟ نخبت ملک کی رپورٹ۔